جمعرات,  03 اپریل 2025ء

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی​ وزیر رانا تنویر کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ اسٹیشنز کی تعمیر کی پیشرفت کا جائزہ