هفته,  04 اپریل 2026ء

فیڈرل ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کےانتخابات کی تاریخ کو کم از کم ایک ماہ آگے بڑھایا جائے،عوامی اتحاد گروپ

فیڈرل ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کےانتخابات کی تاریخ کو کم از کم ایک ماہ آگے بڑھایا جائے، عوامی اتحاد گروپ

جعلی اور بوگس ووٹوںکا خاتمہ ،قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد انتخابات کا انعقاد کرایا جائے،منظور مسعود اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی عوامی اتحاد گروپ کے امیدواروں نے اے سی الیکشن کمشن اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد، کواپریٹو ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ آئی سی ٹی اسلام آباد، چیف