







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر جنگیں رکوانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پاک بھارت جنگ سے 8 جنگیں رکوائیں۔ فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت جنگ میں 8 طیارے گرائے گئے، پاکستان کے فیلڈ مارشل