جمعرات,  23 اپریل 2026ء

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

امریکا۔ایران جنگ بندی کی کوششوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار سامنے آگیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر  امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں سفارتی ثالثی کی