پیر,  16 فروری 2026ء

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی یواے ای کے نائب حکمران و مشیر قومی سلامتی سے اہم ملاقات

دبئی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ متحدہ عرب امارات کے موقع پر یو اے ای کے نائب حکمران و مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات