فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر کی ملاقات December 3, 2025 راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر