کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار February 1, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال شمالی امریکہ میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 50 ملین ڈالر (37 ملین پاؤنڈ) دیے جائیں گے۔ عالمی فٹبال کے گورننگ باڈی نے مجموعی انعامی رقم کو قطر 2022 کے مقابلے میں 50 فیصد