

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کی تصویر واضح ہونا شروع ہو گئی ہے، جہاں پہلی بار ٹورنامنٹ کے توسیعی فارمیٹ کے تحت راؤنڈ آف 32 متعارف کرایا گیا ہے، وہی اگلے مرحلے کے