فیض آباد اور مری روڈ کے لوپ ٹریفک رش کے اوقات میں بند، متبادل راستے مقرر December 9, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ٹریفک حکام نے صبح کے رش اوقات کے دوران فیض آباد کے مقام پر آئی جے پی روڈ سے ایکسپریس ہائی وے اور مری روڈ سے ایکسپریس ہائی وے کو ملانے والے دونوں لوپ ٹریفک کو بند کر دیا ہے اور ڈائیورشنز نافذ کی گئی ہیں۔ شہریوں