منگل,  05  اگست 2025ء

فیصل کریم کنڈی کی ہری پور کے صدر پیپلز پارٹی زبیر خان سے ملاقات، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

فیصل کریم کنڈی کی ہری پور کے صدر پیپلز پارٹی زبیر خان سے ملاقات، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے سینئر رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے حال ہی میں پیپلز پارٹی ہری پور کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی زبیر خان سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے