پاکستان کا روشن مستقبل نوجوان نسل ہے، عوام کی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر نیلسن عظیم October 26, 2025
فیصل آباد: نہر سے 30 سالہ خاتون کی لاش برآمد March 17, 2025 فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے علاقے ستیانہ بنگلہ سے جھامرہ روڈ اوبھل جھال کے قریب نہر سے 30 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ٹیم کو اطلاع ملنے پر فوراً موقع پر پہنچ کر تیرتی ہوئی لاش کو نہر سے باہر نکال لیا۔ ریسکیو ٹیم نے