
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر ذاتی ڈیٹا افشا کرنے پر 251 ملین یورو یعنی 75 ارب 63کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آئرش ریگولیٹر، جو یورپی یونین کے ڈیٹا پرائیویسی کو نگرانی فراہم کرتا ہے،