اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 5 ملزمان گرفتار January 22, 2026
فیس بک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کر دی July 21, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ سی این بی سی نے لکھا ہے میٹا کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے