بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

فورسز نے بی ایل اے ، بی ایل ایف پر قیامت ڈھادی، ایس ایس جی، ایف سی، لیویز نے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا

زہری میں فورسز نے بی ایل اے ، بی ایل ایف پر قیامت ڈھادی، ایس ایس جی، ایف سی، لیویز نے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ‏زہری میں پاکستانی فورسز نے بی ایل اے اور بی ایل ایف پر قیامت ڈھادی. زہری میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے اب محفوظ نہیں رہے۔ ایس ایس جی ، ایف سی اور لیویز نے بی ایل اے اور بی ایل ایف کے نیٹ ورکس کو