بدھ,  03 دسمبر 2025ء

فوجی سیمنٹ کا سالانہ سیلز ڈیلرز ایونٹ شاندار انداز میں منعقد

فوجی سیمنٹ کا سالانہ سیلز ڈیلرز ایونٹ شاندار انداز میں منعقد
فوجی سیمنٹ کا سالانہ سیلز ڈیلرز ایونٹ شاندار انداز میں منعقد

اسلام آباد (راشد ملک): فوجی سیمنٹ کمپنی کا سالانہ سیلز ڈیلرز ایونٹ 2025 دو دسمبر کو مونٹیج مارکی کمپلیکس، گلبرگ گرینز اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے ڈیلرز، پروجیکٹس نمائندگان، ایکسپورٹرز، ٹرانسپورٹرز اور سیمنٹ انڈسٹری سے وابستہ کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب سے خطاب