فواد چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا February 15, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جس کے بعد فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شعیب شاہین نے بانی پی ٹی آئی کا نام لیکر کہا کہ