
راولپنڈی(ظہیر احمد) ممتازراہنما سردار خادم طاہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے جنگ بندی کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ثابت ہوئے آ ج بھی فلسطینی اسرائیلی دشت گردی کا شکار ہیں خوراک کہ لیے لائنوں میں کھڑے معصوم افراد قتل کے عام پر دنیا کی مجرمانہ خاموشی بدترین منافقت