بدھ,  16 جولائی 2025ء

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی، 1967 کے بعد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی، اقوام متحدہ

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی، 1967 کے بعد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی، اقوام متحدہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)  اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی 1967 کے بعد سے ریکارڈ سطح تک بڑھ چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے ترجمان تمین الخیتان نے بتایا کہ  اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے غزہ میں جنوری 2025