فلسطینیوں کو خان یونس سے نکل جانے کے اسرائیلی حکم پر تشویش ہے،یورپی یونین July 6, 2024 لکسمبرگ (روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو خان یونس سے نکل جانے کے حکم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ اس فیصلے سے پہلے سے جاری بحران میں مزید ایک