هفته,  15 فروری 2025ء

فلائی جناح کی نئی پروازوں کا آغاز: لاہور سے بحرین اور اسلام آباد سے ریاض کے لیے روزانہ اور ہفتہ وار پروازیں

فلائی جناح کی نئی پروازوں کا آغاز: لاہور سے بحرین اور اسلام آباد سے ریاض کے لیے روزانہ اور ہفتہ وار پروازیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی نئی فضائی کمپنی فلائی جناح (FJ) نے اپنے نئے فلائٹ آپریشنز کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سفری سہولتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ فلائی جناح کی جانب سے لاہور اور بحرین کے درمیان تین ہفتہ وار ایئربس A320 پروازیں شروع کی جائیں گی،