جمعرات,  06 مارچ 2025ء

فلائنس نے مدینہ اور کراچی کے درمیان ایئربس A320neo کے ذریعے پروازوں کا آغاز کر دیا

فلائنس نے مدینہ اور کراچی کے درمیان ایئربس A320neo کے ذریعے پروازوں کا آغاز کر دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) 5 مارچ کو فلائنس نے مدینہ اور کراچی کے درمیان ایئربس A320neo طیاروں کے ذریعے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ نیا روٹک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فضائی روابط کو مزید مستحکم کرے گا اور دونوں شہروں کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو