جمعه,  27 دسمبر 2024ء

فضائی آلودگی میں لاہور کا بدستور پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ

فضائی آلودگی میں لاہور کا بدستور پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارلحکومت لاہور فضائی آلودگی کا بدستور پہلے نمبر پر ہے آئندہ 3 روز صورتحال مزید بد ترین ہونے کا خدشہ کیا جا رہاہے۔ شہرکا ائیرکوالٹی انڈیکس 1165 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا، شہر کی فضا میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت گائیڈ لائنز