اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں ’سائبر ٹیرارزم‘ (سائبر دہشت گردی) کی اصطلاح کا استعمال اکثر کیا جاتا ہے۔ ڈوروتھی ڈیننگ ایک مشہور امریکی محقق ہیں جو سائبر سیکیورٹی کے امور پر مہارت رکھتی ہیں۔ وہ ’سائبر ٹیررازم‘ کی تعریف کچھ یوں پیش کرتی ہیں: سیاسی یا معاشرتی مقاصد