جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

فروری کے بعد سے سہیل آفریدی کسی شہید کے جنازے میں نہیں گئے: محسن نقوی

فروری کے بعد سے سہیل آفریدی کسی شہید کے جنازے میں نہیں گئے: محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پوری کوشش کی کہ خیبرپختونخوا حکومت کو دہشتگردی کے خلاف آن بورڈ کریں اور چاہتے تھے کہ خیبر پختونخوا حکومت شانہ بشانہ لڑے۔ محسن نقوی نے کہا فروری میں ایپکس کمیٹی کی میٹنگ بلوانے کےلیے ہماری لکیریں