
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر کی جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کے موقع پر ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام سیاسی و فلاحی شخصیت زین بھٹی اور جے یو آئی کی مقامی قیادت نے کیا۔ تقریب