








پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانس میں ہفتے کے اختتام پر پُرتشدد مظاہروں، ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد وزیراعظم ’سیباستیاں لکورنو ‘نے مقامی حکام کو آج شام جزوی کرفیو نافذ کرنے کی ہدایت کردی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے