ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار سید ندیم منصور کا گل پلازہ کراچی واقعے پر اظہار افسوس January 19, 2026
سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہو گئے April 5, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس یحییٰ آفریدی اور