
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ سینیئر صحافی منصور علی خان نے اپنے ویلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز