جمعرات,  06 مارچ 2025ء

فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف

خوارج اور دہشت گرد گروہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے بنوں کینٹ کا دورہ کیا، آرمی چیف کو مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے کہا کہ منصوبہ سازوں کوجلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد