فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025
غیر ملکی دورے: نواز شریف نے لاہور سے دبئی کیلئے اڑان بھر لی October 25, 2024 مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف بیرون ممالک دوروں کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے، پرواز نے صبح 9 بج کر 22 منٹ پر اڑان بھری،