
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کابینہ ڈویژن نے کہا کہ جوا کھیلنے کی سرگرمیوں میں ملوث متعدد ویب سائٹس اور ایپس بلاک کردیئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب میں کہا کہ کہ شرط لگانے سے متعلق اب تک 184 ویب سائٹس اورایپس بلاک کی ہیں،