اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر 95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن عمل میں لایا گیا ہے۔ زرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے چون پاسپورٹ اینڈ امگریشن افسران کے خلاف کاروائی شروع کردی، اس حوالے سے اکتالیس