غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 92 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا