
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کی جانب سے غزہ پرجاری وحشیانہ حملوں کے باعث بچوں کی شہادتوں کی خوفناک تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق تقریباً 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران اوسطاً ہر گھنٹے میں کم از کم ایک