منگل,  16  ستمبر 2025ء

غزہ میں نسل کشی ، اسپین نے اسرائیل کیساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل منسوخ کر دی

غزہ میں نسل کشی ، اسپین نے اسرائیل کیساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل منسوخ کر دی

میڈرڈ(روشن پاکستان نیوز) اسپین نے غزہ میں صیہونی فوج کے مظالم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل کیساتھ ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ 70 کروڑ یورو (825 ملین ڈالر) مالیت کا معاہدہ اسرائیلی کمپنی ایل بٹ سسٹمز کے ڈیزائن کردہ راکٹ لانچر سسٹمز کی خریداری کے لیے