
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کے نکات سامنے آ گئے۔ غزہ میں فلسطینیوں اور عالمی ماہرین پر مشتمل عارضی عبوری حکومت بنائی جائے گی، یہ حکومت نئی بین الاقوامی تنظیم کے تحت کام کرے گی۔ نکات کے مطابق فوری جنگ بندی ہو گی،