منگل,  09  ستمبر 2025ء

غزہ میں دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، بیت المقدس میں فائرنگ سے 7 افراد مارے گئے

غزہ میں دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، بیت المقدس میں فائرنگ سے 7 افراد مارے گئے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) شمالی غزہ میں ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسرائیلی فوج کا ٹینک زیرزمین نصب دھماکہ خیزمواد سے ٹکرا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت