پیر,  03 فروری 2025ء

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کار پر اسرائیلی حملہ، 4 فلسطینی زخمی

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کار پر اسرائیلی حملہ، 4 فلسطینی زخمی

غزہ (روشن پاکستان نیوز) جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ کی پٹی کے وسطی حصے میں نصیرات کیمپ کے مغرب میں ایک ساحلی سڑک پرگزشتہ روز اسرائیلی فضائیہ نے حملہ کیا، جس کے باعث 4 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ اسرائیل