
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کے شہریوں کو فوری علاقہ خالی کرانےکی وارننگ دیدی۔ اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ‘ غزہ کے شہری میری بات غور سے سنیں، میں آپ کو موقع دے رہا ہوں، فوری علاقہ خالی کرلیں’۔ نیتن یاہو نے کہا