
تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہوگئی۔ اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے رفح میں خوراک کی فراہمی روک دی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کےکمال عدوان اسپتال کامحاصرہ کرلیا، اس کے علاوہ اسرائیلی ٹینکوں نے اسپتال کی ایمرجنسی کے دروازے پرگولہ باری