غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، متعدد افراد دب گئے September 18, 2024 غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ ملبے تلے دب گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج نے