هفته,  04 جنوری 2025ء

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، تازہ کارروائیوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اتوار کو چند گھنٹوں کے دوران غزہ سٹی کے 3 اسپتالوں پر حملے کیے، الوفا اسپتال پر حملے میں متعدد لوگ جھلس