اتوار,  19 جنوری 2025ء

غزہ جنگ بندی کا آغاز: حماس نے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا

غزہ جنگ بندی کا آغاز: حماس نے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا

غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے 3 خواتین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈکراس کے حوالے سے کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج عمل درآمد ہونا تھا تاہم اسرائیل آخری لمحے تک جارحیت سے باز نہ آیا۔