
غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری ہیں، عرب میڈیا کے مطابق شمال میں جبالیہ، مرکز میں نصائرات، جنوب میں خان یونس اور رفح میں اسرائیلی حملوں کی اطلاعات ملی ہیں۔ عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ میں العودہ اسپتال کا