بدھ,  15 جنوری 2025ء

غزہ ، بمباری سے 40 فلسطینی شہید ، حزب اللہ کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات

غزہ ، بمباری سے 40 فلسطینی شہید ، حزب اللہ کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کئی گھنٹے کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں میں اسرائیلی فورسز نے فضائی حملے کئے جس میں 3 فلسطینی شہید اور کئی زخمی