








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی استحکام کے باوجود روزگار کے بحران سے خبردار کردیا۔ جی ڈی پی گروتھ 3.7 فیصد جبکہ بے روزگاری 7 فیصد تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہر سال 36 لاکھ نوجوان روزگارکی تلاش میں مارکیٹ میں آرہے ہیں جبکہ مزدور کی