اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

غازیہ آباد لاہور میں صفائی کی ابتر صورتحال، سموگ کے بڑھتے اثرات، حکومت کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے

غازیہ آباد لاہور میں صفائی کی ابتر صورتحال، سموگ کے بڑھتے اثرات، حکومت کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور کے علاقے غازیہ آباد میں واقع مشہور تفریحی مقام فن دنیا کے سامنے گندگی کے ڈھیر اور سیوریج کے ناقص انتظامات شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئے ہیں۔ اتوار کے روز یہاں آنے والے اسکول کے بچے، والدین اور فیملیز شدید مشکلات کا شکار