
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیرا علیٰ پنجاب مریم نوا ز کے احکامات اور ڈپٹی کمشنرعبدالرزاق کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے عید کے موقع پر مسافروں سے اُوور چارجنگ اور اُوور لوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز اور اڈہ انتظامیہ کے خلاف سخت کاروائیاں،سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ