جمعرات,  04  ستمبر 2025ء

عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ستمبر بروز ہفتہ کو تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے۔