عید الاضحیٰ پر بھی کراچی کے بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم

عید الاضحیٰ پر بھی کراچی کے بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم رہے، اور عوام سے ٹیکسز اور بلوں کی بھاری وصولی کے باوجود انھیں گیس نہ ملنے کی شکایت برقرار رہی۔ کراچی کے علاقوں شادمان، یو پی، کیماڑی، جیکسن مارکیٹ،